facebook page

Sunday, May 24, 2015

ٹھنڈک


موسم گرما کے مسائل کا واحد حل

موسم گرما کے مسائل کا واحد حل
.
یہ نسخہ طبیب حضرات جانتے ھیں اور استعمال کرواتے ھیں لیکن عام لوگ اس سے واقف نہیں. عام لوگوں کی سہولت کے لکھا جاتا ھے
.
¤ نسخہ ¤
.
چھوٹی الائچی بیس گرام
خشک دھنیا بیس گرام
طباشیر نقرہ بیس گرام
گل نیلوفر بیس گرام
ورق چاندی تیس عدد
کوزہ مصری سو گرام
کشتہ عقیق ایک ڈبی
.
سب اشیاء پیس کر چھان کر ورق چاندی ڈال کر رکھ لیں
تیار ھے.
.
¤ فوائد ¤
.
گرمی کے تمام مسائل
ھاتھ پاؤں کا جلنا
پیشاب کا جل کر آنا
گرمی میں پھرنے سے لو لگ جانا
گرمی سے بخار آنا
سر میں چکر
گرمی سے دل کا تیز دھڑکنا
بلڈ پریشر ھائی ھو جانا
نکسیر آنا
معدے میں گرمی
گرمی سے پیچش اور جلاب لگ جانا
متلی اور قے آنا
ھیضہ ھو جانا
وغیرہ وغیرہ
ان تمام کے لئے آنکھیں بند کر کے استعمال کریں
.
ایک چھوٹی چمچ پانی سے. دودھ سے بھی لے سکتے ھیں

مدنی مطب

مدنی مطب