Tuesday, December 30, 2014
Wednesday, December 24, 2014
Tuesday, December 23, 2014
Saturday, December 20, 2014
Wednesday, December 17, 2014
Saturday, December 13, 2014
موٹاپا انسان کی زندگی کے 8 قیمتی سال چھین لیتا ہے
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو افراد موٹاپے کا شکار ہوتے ہیں وہ اپنی زندگی کے قیمتی 8 سالوں سے محروم ہوسکتے ہیں۔
موٹاپا انسان کی شخصیت پر گہرے اثرات مرتب کرتا ہے اور انسان موٹاپے کی وجہ سے معاشرے میں لوگوں کا سامنا کرتے ہوئے نہ صرف ہچکچاہٹ محسوس کرتا ہے بلکہ کم اعتمادی کا بھی شکار ہوجاتا ہے، اسی حوالے سے کینیڈا کی یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق کے بعد سائنسدان اس نتیجے پر پہنچے کہ جو افراد زیادہ وزن کے حامل یا موٹاپے کا شکار ہوتے ہیں اپنی زندگی کے قیمتی 8 سالوں سے محروم ہوسکتے ہیں اور اس کے علاوہ ایسے افراد کا ذیابیطس اور دل کی بیماریوں میں مبتلا ہونے کا بھی خدشہ عام آدمی کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہوتا ہے۔
تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ جو افراد موٹے لوگوں کے مقابلے میں تھوڑے کم موٹاپے کا شکار ہوتے ہیں ان کی زندگی کے بھی 6 سال اسی وجہ سے کم ہوجاتے ہیں۔
Tuesday, December 9, 2014
Thursday, December 4, 2014
Saturday, November 29, 2014
Friday, November 28, 2014
Thursday, November 27, 2014
Wednesday, November 26, 2014
Monday, November 24, 2014
Sunday, November 23, 2014
Saturday, November 22, 2014
Friday, November 21, 2014
Thursday, November 20, 2014
Wednesday, November 19, 2014
Tuesday, November 18, 2014
Subscribe to:
Posts (Atom)